Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بحریہ ٹاؤن کراچی میں سفید افریقی شیر کے 6 بچوں کی پیدائش

Published

on

بحریہ ٹاون کراچی میں سفید افریقی شیرنی کے 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

ڈین زو میں سفید افریقی شیر کے بچوں کی پیدائش جنوبی ایشیا میں بیک وقت جنم لینے والی شیر کے بچوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

 انتظامیہ کے مطابق پیدائش کے وقت بچوں کا وز ن تقریبا ایک کلو تھا، سفید افریقی شیر کے تمام 6 بچے نر ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین