Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا، نوٹیفکیشن جاری

Published

on

یوم آزادی پر عوام کے لیے تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پٹرول چاہیئے تو ہیلمٹ  پہنیں، لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہیں ملے گا۔۔ڈی سی لاہور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔ پٹرول پمپ مالکان کو احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے  کا حکم  دیا گیا ہے۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام پیٹرول پمپس مالکان  یقینی بنائیں کہ موٹرسائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول نہ دیا جائے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئے روز موٹرسائیکل حادثات میں ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے سر پر چوٹیں لگنے سے اموات بڑھنے لگی ہیں۔تمام پیٹرول پمپ مالکان احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین