لائف سٹائل
معروف کامیڈین سلیم آفریدی جاپان میں 16 جولائی سے لائیو شوز کریں گے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف بین الااقوامی شہرت یافتہ فنکار سلیم آفریدی جاپان کے 15 روزہ ثقافتی دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ جاپان کے مختلف شہروں اوساکا، ٹوکیووغیرہ میں پرفارم کرینگے۔
اوساکا دیسی میوزک اینڈ کامیڈی لائیو شو میں پاکستان سے معروف کامیڈین سیلم آفریدی کے علاوہ معروف گلوکارہ افشین حیات( مہوش حیات سسٹر)معروف گلوکار شاہد علی سونومیوزک ڈائریکٹر عمران ساجن، شامل ہیں،جو کہ شوز میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرے کرینگے۔
پروگرام آرگنائزر علی جوہر، شعیب میمن، اور ندیم خان ہیں جاپان میں 16 جولائی سے شوز شروع ہونگے۔
اس حوالے سے سیلم آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ دنیا بھر کے مختلف ممالک کے دورے کرچکے ہیں تاہم جاپان جانے کا اتفاق پہلی مرتبہ ہورہا ہے، کراچی اسٹیج کے فنکاروں میں غالباً وہ اپنے ہم عصر فنکاروں پہلے فنکار ہیں جو جاپان میں لائیو پرفارم کرینگے
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی