لائف سٹائل

معروف کامیڈین سلیم آفریدی جاپان میں 16 جولائی سے لائیو شوز کریں گے

Published

on

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف بین الااقوامی شہرت یافتہ فنکار سلیم آفریدی جاپان کے 15 روزہ ثقافتی دورے پر روانہ ہو گئے جہاں وہ جاپان کے مختلف شہروں اوساکا، ٹوکیووغیرہ میں پرفارم کرینگے۔

اوساکا دیسی میوزک اینڈ کامیڈی لائیو شو میں پاکستان سے  معروف کامیڈین سیلم آفریدی کے علاوہ معروف گلوکارہ افشین حیات( مہوش حیات سسٹر)معروف گلوکار شاہد علی سونومیوزک ڈائریکٹر عمران ساجن، شامل ہیں،جو کہ شوز میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرے کرینگے۔

پروگرام آرگنائزر علی جوہر، شعیب میمن، اور ندیم خان ہیں جاپان میں 16 جولائی سے شوز شروع ہونگے۔

اس حوالے سے سیلم آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ دنیا بھر کے مختلف ممالک کے دورے کرچکے ہیں تاہم جاپان جانے کا اتفاق پہلی مرتبہ ہورہا ہے، کراچی اسٹیج کے فنکاروں میں غالباً وہ اپنے ہم عصر فنکاروں پہلے فنکار ہیں جو جاپان میں لائیو پرفارم کرینگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version