پاکستان
لاہور کی مارکیٹوں کے کاروباری اوقات میں ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا، رات 11 تک کاروبار کی اجازت
لاہور کی مارکیٹوں میں کاروباری اوقات ایک گھنٹہ بڑھا دیئے گئے،اب 10 بجے کی بجائے 11 بجے تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھی جا سکیں گی۔
تمام چھوٹی اور بڑی مارکیٹیں رات 11 بجے بند ہوں گی۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ میڈیکل سٹور، فارمیسی، پنکچر شاپ، پیٹرول پمپ، سی این جی سٹیشنز، تندور، دودھ دہی کی دکانیں، ہسپتال، لیبارٹری پر وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مال، سویٹس شاپ، بیکریاں بھی پورا ہفتہ رات 11 بجے بند ہونگی، ریسٹورنٹ، ہوٹلز، کافی شاپ اور کیفے پورا ہفتہ رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل سٹور، فارمیسی، پنکچر شاپ، پیٹرول پمپ، سی این جی سٹیشنز، تندور، دودھ دہی کی دکانیں، ہاسپٹل، لیبارٹری پر وقت کی کوئی پابندی نہیں۔
مارکیٹ کے نئے اوقات کار کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی