پاکستان
اسلام آباد سے دوحہ جانے والی پرواز کے مسافر سے آئس برآمد
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/08/airports-drugs-1.jpg)
ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائی کے دوران دوحہ جانے والی پرواز کے ذریعے آئس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ترجمان کے مطابق ائرپورٹ سیکورٹی فورس نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کی،متعین عملے نے دوحہ جانے والے مسافر سے 1.492 کلو گرام آئس (ہیروئن) برآمد کرلی۔
مسافر سیف اللہ خان نے نے آئس ہیروئن بیگ کی تہ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ھوئے منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-
-
کھیل11 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل9 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
تازہ ترین3 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
تازہ ترین4 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی