پاکستان
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر منسوخ کردی
بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کردیا ،ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف وارنٹ گرفتاری کو بھی غیر قانونی قرار دیا ۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل بینچ نے یہ فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سنا یا ۔
کوئٹہ : سینیر وکیل عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے قتل کے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ون نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے ۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کردیا اور اس ایف آئئ آر کے تحت چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف وارنٹ گرفتاری کو بھی غیر قانونی قرار دیا ۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی