ٹاپ سٹوریز
ڈالرز کی صورت میں کالا دھن رکھنے والوں کے گھروں پر چھاپے پڑیں گے، ایکسچینج کمپنیوں سے ڈیٹا لے لیا گیا
ڈالرز کی برآمدگی کے لیے ایف آئی اے حکام اورحساس ادارے گھروں پرچھاپے ماریں گے،ایکسچینج کمپنیزسے حاصل ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشاندہی کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق ڈالرذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کے اگلے مرحلے میں ڈالرزکی برآمدگی کیلئے ایف آئی اے اورحساس ادارے گھروں پرچھاپے ماریں گے۔
ایکسچینج کمپنیزسے حاصل ڈیٹا کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی ںشان دہی کرلی گئی،ذرائع کے مطابق اداروں کے پاس مستند اطلاعات ہیں کہ کریک ڈاؤں کے بعد ڈالرمافیا نےگھروں میں ڈالرذخیرہ کررکھے ہیں۔
ایف آئی اے سمیت دیگرحساس اداروں کے پاس غیرمعمولی تعداد میں ڈالر لینے والوں کی بھی فہرست بھی موجود ہے،جس کے ذریعے گھروں پرٹارگٹڈ چھاپہ مارکارروائیاں کی جائینگی،
ذرائع کا مذید کہناہے کہ گھروں میں ڈالرزچھپانے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی،ڈالرمافیا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے اب تک اوپن مارکیٹ میں ڈالر 31 روپے سستا ہوچکا ہے،یکم ستمبر کو ڈالر 328 روپے کی بلند ترین سطح پربند ہوا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور