Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

شوبز

گلوکار جواد احمد نے کرکٹ ورلڈ کپ کے خصوصی گیت ریلیز کردیا

Published

on

گلوکار جواد احمد نے ورلڈ کپ کے لیے تیار کیا خصوصی سانگ ریلیز کردیا۔

جیت کی لگن کے ٹائٹل سے گائے گانے کی ریکارڈنگ مختلف کرکٹ گراونڈز میں کی گئی ہے، گانے کامیوزک معروف موسیقار ساحر علی بگا نے ترتیب دیا ہے۔

ورلڈ کپ کے لیے خصوصی گیت کی ڈائریکشن دلاویز علی نے دی ہیں،گلوکارجواد احمد کے مطابق پوری قوم کی نیک تمنائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔

جواد احمد کا کہنا ہے کہ  اس گیت کے ذریعے پاکستانی کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے، قوم کی دعاوں کے طفیل پاکستانی کرکٹ ٹیم کامیابی سےہمکنار ہوگی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین