شوبز
کراچی کے مصنف کا ہردیپ سنگھ نجر کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی زندگی پرکراچی کے رائٹراورصحافی عمرخطاب نے فلم بنانے کا اعلان کردیا۔
شہر قائد کے سینئرصحافی،رائٹر وڈائریکٹرعمر خطاب خان گذشتہ دنوں کینیڈاکے شہر میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکی زندگی پرفلم بنانے کا اعلان کردیا،فلم کا پوسٹرجاری کردیاگیا۔
فلم ہردیپ سنگھ نجرپاکستانی فلم سازادارے میٹرولائیو موویزکے بینرتلے ریلیز کی جائیگی،مذکورہ فلم کی کہانی پران دنوں کام چل رہا ہے جبکہ عکسبندی جلد متوقع ہے۔
اس فلم میں سکھ کمیونٹی کی خالصتان تحریک کوموضوع بنایاجائےگا کہ کس طرح گاوں کے ماحول میں سادہ زندگی گذارنے والا ایک سکھ نوجوان اپنے ہم وطنوں کے لیے آزاد دیس کی جدوجہد کا کرداربنا۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی