معاشرہ
دو رکنی کمیٹی نے فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا چارج سنبھال لیا
دو رکنی کمیٹی نے فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا چارج سنبھال لیا،سابق ایڈمنسٹریٹر کے دور میں کی جانے والی کرپشن و بدعنوانیوں کی تحقیقات، روزمرہ کے معاملات چلانے اور الیکشن کروانے کا اہم ٹاسک سونپا گیا ہے۔
ڈپٹی رجسٹرارکوآپریٹو ساجد عبدالکریم سرہیواور عابد خان انسپکٹر کوآپریٹو پر مشتمل 2رکنی کمیٹی نے فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کا چارج سنبھال لیا۔
دو رکنی کمیٹی کو روزمرہ کے معاملات چلانے، الیکشن کروانے اور سابق ایڈمنسٹریٹر کے دور میں کی جانے والی کرپشن و بدعنوانیوں کی تحقیقات کا ٹاسک سونپاگیا ہے۔
فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ملازمین کی جانب سے 2رکنی کمیٹی ساجد عبدالکریم سرہیو اور عابد خان کا پرتپاک استقبال کیا۔انہیں ہار پہنائے گئے۔اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔2رکنی کمیٹی کو سابق ایڈمنسٹریٹرزاہد ابراہیم بھٹی کے دور میں ہونے والی کرپشن و بد عنوانی کی تحقیقات کا بھی ٹاسک سونپا گیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی