Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

دنیا

غزہ میں قبرستان کم پڑ گئے، شہید فلسطینیوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین

Published

on

اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ہے اور گورکن بھی کم پڑ گئے ہیں۔

بدھ کو خان یونس میں غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری کے دوران جاں بحق ہونے والے درجنوں فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین کی گئی۔

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی لاشیں 22 نومبر کو جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں غزہ شہر کے الشفا ہسپتال سے تدفین کے لیے لے جانے کے بعد ایک اجتماعی قبر میں دفن کی گئی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین