Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

تشدد کی شکار رضوانہ صحتیاب، چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم، سکول داخل کرا دیا گیا

Published

on

اسلام آباد میں ایک سول جج کے گھر میں تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں رکھا گیا ہے۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ نفسیات اور ٹیچر رضوانہ کی دیکھ بھال کے لیے مقرر کیے گئے ہیں۔

سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کو بیورو میں مقیم بچیوں سے بھی ملوا رہے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین