Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

Published

on

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرطیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا،ایک سال تک قابل عمل ہوگا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ کے حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا،جس کے مطابق گوادرائیرپورٹ پرآنے والی نان شیڈول فلائٹس کو 24گھنٹے قبل آگاہی دینا ہوگی۔

حکومت بلوچستان کی وی آئی پی فلائٹس کو نائٹ لینڈنگ کی خصوصی اجازت ہوگی۔

گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرفلائٹس کی نائٹ کا شیڈول نومبر 2024 تک قابل عمل ہوگا۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین