Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بلوچستان عوامی پارٹی گائے کے نشان پر الیکشن لڑے گی

Published

on

بلوچستان عوامی پارٹی ایک بار پھر گائے کے نشان پر انتخابی میدان میں اترے گی،الیکشن کمیشن نے بی اے پی کی درخواست منظور کرلی۔

9 جنوری کو جاری انتخابی نشانات کی فہرست میں بلوچستان عوامی پارٹی کو آنکھ کا نشان الاٹ کیا گیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے بی اے پی کی درخواست منظور کرلی، بی اے پی کا گائے کا نشان بحال کردیاگیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی ایک بار پھر گائے کے نشان پر انتخابی میدان میں اترے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین