پاکستان
کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا
کراچی ایسٹ زون پولیس نے کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا۔
پی آئی بی کالونی پولیس نے کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلر و دہشت گرد مقصود ولد عبد الکریم گرفتار کرلیا، ملزم مقصود 2005 میں ایم کیو ایم کے کارکن آصف کی ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ہوا تھا۔
ملزم کو دوسری بار 2014 میں دہشت گردی کے مقدمات میں سی ٹی ڈی پولیس نے راولپنڈی سے گرفتار کیا تھا،ملزم نے 2017 ایک ملزم شاہد سمیت دو افراد کے ساتھ مل کر ایک بلڈر کے قتل کا منصوبہ بنایا جو ناکام ہوگیا، شاہد مقابلے میں مارا گیا جبکہ ملزم مقصود گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم حیدرآباد میں درج ایک مقدمے میں بھی اشتہاری ہے، ملزم مقصود نے ناظم آباد کے قریب ایک دفتر میں ڈکیتی کا منصوبہ بنایا لیکن پی آٸی بی کالونی پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔
ملزم سے دوران گرفتاری ایک پستول اور گولیاں برآمد ہوئی، ملزم کے خلاف مقدمہ کرکے مزید کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی