پاکستان
ملیر ایکسپریس وے کی زیر تعمیر سڑک پر موٹرسائیکل ریس میں 2 نوجوانوں کی موت
ملیر ایکسپریس وے کی زیر تعمیر سڑک پر موٹر سائیکل ریس کے دوران حادثہ ، 2 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔
واقعہ شاہ فیصل کالونی کے قریب پیش آیا، حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ شایان اور 20 سالہ حسن کے نام سے ہوئی۔
نوجوان حسن ملیر کا رہائشی اور 12 ویں جماعت کا طالب علم تھا جبکہ شایان شاہ فیصل کالونی کا رہائشی تھا، حادثہ شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔
جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین جناح ہسپتال سے قانونی کارروائی کروائے بغیر ہی لاشیں اپنے ہمراہ لے گئے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی