ٹاپ سٹوریز
بینظیر انکم سپورٹ سمیت سماجی بہبود کے پروگرام جاری رکھے جانے چاہئیں، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے بینظیر انکم کارڈ سمیت سماجی بہبود کے پروگرام جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کمزور طبقے کے سماجی تحفظ کے زیادہ اقدامات کرنے چاہیئں،منتخب حکومت مالی سال کے آخر تک سماجی تحفظ کے اخراجات جاری رکھے،پروگرام میں تقسیم کے طریقہ کار اور شفافیت کو بہتر بنانے کی گنجائش ہے۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ کمزور طبقے کے لیے پروٹیکٹڈ بجلی اور گیس ٹیرف سلیب جاری رہنا چاہئے،رواں مالی سال ستمبر میں صحت اور تعلیم کے اخراجات کا ہدف پورا کر لیا گیا،نگراں حکومت محدود صلاحیت کے باعث دسمبر کا ہدف پورا نہیں کر سکی۔
آئی ایم ایف نے کہا کہ منتخب حکومت مالی سال کے آخر تک سماجی تحفظ کے اخراجات جاری رکھے،بے نظیر انکم سپورٹ کے انتظامی ڈھانچے کو بھی مزید بہتر کیا جانا چاہئیے۔
آئی ایم ایف نے کہا کہ بے نظیر انکم بہترین میکانزم کے ساتھ فوری مدد فرام کرنے والا پروگرام ہے،پروگرام میں تقسیم کے طریقہ کار اور شفافیت کو بہتر بنانے کی گنجائش ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی