Uncategorized
فاروق ستار نے حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا
ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا۔
کراچی کے علاقے شاہ رسول کالونی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو 15سال کا حساب پیپلزپارٹی سے مانگنا چاہیے،ہمارا مطالبہ ہے حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج کو تعینات کیا جائے، یہ انتخابات نہیں ریفرنڈم ہے جس میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کو بھاری کامیابی ہوگی۔
فاروق ستار نے کہا کہ اس شہر میں ہر قوم سے تعلق رکھنے والے لوگ رہتے ہیں، ایم کیو ایم کو روایتی ووٹوں کے علاوہ بھی ووٹ ملیں گے، ہمیں خوشی ہے گجر برادری کے سارے ووٹ ایم کیو ایم کو پڑیں گے۔
فاروق ستار نے کہا کہ شاہ رسول کالونی میں اس سے قبل ایم کیو ایم کی کوئی یوسی نہیں تھی،کراچی چلتا ہے اسلام آباد، لاہور، لاڑکانہ اور نوابشاہ چلتا ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بعد گیس کی بھی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی