پاکستان
الیکشن کمیشن کی سکیورٹی بڑھادی گئی، اضافی پولیس نفری تعینات
عام انتخابات 2024 میں ایک روز باقی ہے، الیکشن کمیشن کی سیکورٹی اسلام آباد پولیس نے سنبھال لی، الیکشن کمیشن کی سیکورٹی کے لیے بھی پلان ترتیب دے دیا گیا،8 فروری کو الیکشن کمیشن کی سیکورٹی کو دو گنا کر دیا جائے گا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد، پولیس ایف سی کی اضافی نفری الیکشن کمیشن کی سیکورٹی کے لیے پہنچ گئی، الیکشن کمیشن میں آنے والے غیر متعلقہ اورمشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ چیف سٹاف ایس پی الیکشن کمیشن کی سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کو دیکھیں گے، الیکشن کمیشن کے اندد اور باہر سییکورٹی کے فل پروف انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
عام انتخابات کے لیےالیکشن کمیشن نے غیر ملکی مبصرین کیلئے ڈش بورڈ تیارکرلیا ہے،عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ میں خصوصی کیمپ قائم کر دیا گیا ہے،غیر ملکی مبصرین کیمپ میں انتخابی عمل و نتائج کامشاہد کریں گے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی