Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

جنوبی وزیرستان میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ

Published

on

جنوبی وزیرستان میں پی کے 110 سے انتخابی امیدوار نصیراللہ وزیر کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔

نصیراللہ وزیر سابقہ ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کے امیدوار ہیں۔

دھماکہ وانامغل خیل گاؤں میں ہوا ہے،گزشتہ3روز سےتین دھماکے ہو چکے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین