پاکستان
جمائما خان اور عمران خان کے بیٹوں نے پی ٹی آئی کی حمایت میں پیغام جاری کر دیئے
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے پاکستان میں عام انتخابات سے قبل عمران خان کی حمایت کا اظہارکیا ہے۔
لندن میں مقیم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما اور بیٹے قاسم کی جانب سے پی ٹی آئی ووٹرز کیلئے پیغام جاری کیا گیا ہے۔
جمائما نے سماجی رابطسوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے دونوں بیٹوں سلیمان اور قاسم کی تصویر شیئر کی جس می دونوں بھائیون نے پی ٹی آئی کا پرچم تھام رکھا ہے۔
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰 pic.twitter.com/q3JJd5fM4S
— Kasim Khan (@Kasim_Khan_1999) February 7, 2024
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے بھی اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر اسی تصویر کے ساتھ والی کی جماعت کی حمایت میں پیغام جاری کیا۔
قاسم کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کل کا دن پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے.
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے نے سپورٹرز سے مزید کہا گیا ہے کہ، ’ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی حمایت ظاہر کرنے کے لیے ہیش ٹیگ #votePTI کے ساتھ ”میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا“ کہتے ہوئے ایک تصویر یا ویڈیو پوسٹ کریں!‘
قاسم کےآفیشل ایکس ہینڈل پر یہی پوسٹ اردو زبان میں بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور