پاکستان
شعیب شاہین اور علی بخاری نے این اے 47 اور 48 کے انتخابی نتائج چیلنج کر دیئے
این اے 47 اور 48 کے انتخابی نتائج کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ شعیب شاہین نے این اے 47 کا آر او کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔۔۔علی بخاری نے بھی این اے 48 کا آر او کا فیصلہ چیلنج کیا ہے۔
شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا آج میں نے اور علی بخاری نے درخواست دائر کر دی ہے، رجسٹرار آفس سے ہم نے آج ہی سماعت مقرر کرنے کی استدعا کی ہے، ہماری درخواست ہے چیف جسٹس سے کہ اس کیس کو فوری سنا جائے، ہمارے پاس فارم 47 موجود ہے،ہم بھاری اکثریت سے یہ الیکشن جیتے ہیں۔
علی بخاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فارم 45 سارے موجود ہیں، ہمیں دھاندلی سے ہرایا گیا۔53 ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے، دھاندلی ہوئی، یہ چوری ہوئی ڈاکہ پڑا، آر او کے خلاف بھی ایف آئی آر ہوگی اور جوڈیشل انکوائری ہوگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال