Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

دادو سے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی عبدالعزیز جونیجو انتقال کر گئے

Published

on

دادو کے حلقہ پی ایس 80خیرپورناتھن شاہ سے  نو منتخب  ایم پی اے عبدالعزیز جونیجو انتقال کرگئے۔

مرحوم نومنتخب ایم پی اے کا تعلق پیپلزپارٹی سے تھا۔  عبدالعزیز جونیجو کراچی کے  نجی اسپتال میں زیر علاج  تھے۔عبدالعزیز جونیجو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

عبدالعزیز جونیجو 8 فروری الیکشن میں پی ایس 80خیر پور ناتھن شاہ 52131 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین