تازہ ترین
بھارتی دہشتگرد ثناؤل اسلام قبدھار سے گرفتار، داعش سے روابط کا اعتراف
بھارت کےخطےمیں دہشتگردی پھیلانےکےمزیدثبوت سامنےآگئے۔بھارتی دہشتگردثناؤل اسلام افغانستان سےگرفتار کر لیا گیا۔ثناؤل اسلام نے بھارتی افسران کے حکم پر افغانستان آنے اورداعش کے ساتھ روابط کا اعتراف کرلیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار سے 29 فروری کو بھارتی دہشت گرد ثناوٴل اسلام کو گرفتار کیا گیا۔ ثناوٴل اسلام کا تعلق بھارت کے شہر کیرالہ سے ہے اور یہ تاجکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ثناوٴل اسلام کو داعش سے تعلق اور رابطہ ہونے کے جرم میں گرفتار کیا۔ثناوٴل اسلام نے بھارتی افسران کے حکم پر افغانستان آنے اور داعش سے تعلق کا اعتراف بھی کیا۔
ثناوٴل اسلام کے افغانستان آنے کا مقصد بھارتی افسران کے حکم کے مطابق داعش کے نمائندوں سے ملنا تھا۔
بھارت کی انتہا پسندی اور دہشت گردی اب خطے کے پائیدار امن کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر عالمی برادری بھارت کو کب قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرے گی؟
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
🔴 Withdrawing 59 778 US dollars. GЕТ => https://forms.yandex.com/cloud/65db118e693872ea94244750?hs=a65b3f2f16359d97d769805c4bc4150a& 🔴
مارچ 3, 2024 at 4:20 صبح
dzffes