Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات احسن شروعات، یہی وقت ہے ہم اختلافات دور کرنے کا سوچیں، صدر مملکت

Published

on

The President signed the Election Act Amendment Bill 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مابین ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مابین ملاقات احسن شروعات ہے،  یہی وقت ہے کہ ہم پاکستان کو درپیش اختلافات دور کرنے کا سوچیں۔

صدر مملکت نے ایک بیان میں کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کو اولین ترجیح دینے کا حامی رہا ہوں،وقت آگیا ہے کہ ہم لوگوں کو امید دلائیں کہ جمہوری عمل کام کر سکتاہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین