پاکستان
میرے دونوں بازو فریز ہیں، پتے کی بیماری ہوگئی، علاج نہیں کرایا جا رہا، عمر سرفراز چیمہ
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ میرے دونوں بازو پانج ماہ فریز ہیں، پانج ماہ پہلے عدالت نے چیک اپ کا حکم دیا مجھے پندرہ دن پہلے ڈاکٹر دیا گیا۔
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے آنسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے بازو کا ایم آر آئی اورکروانے کیلئے عدالت نے حکم دے رکھا ہے لیکن ہوم ڈپارٹمنٹ نے ابھی تک عدالتی حکم پر عمل درامد نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ جیل کا ناقص کھانا کھا کر مجھے پتے کے بیماری لاحق ہوگئی ہے،میرے پتے کے آپریشن کا عدالت نے 6 ماہ پہلے حکم دیا تھا،ابھی تک میرے پتے کا اپریشن نہیں کروایا گیا۔
سابق گورنر نے کہا کہ مجھ سمیت پی ٹی آئی کارکنان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی