Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

توہین عدالت کیس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور پولیس افسروں کی سزا 7 مئی تک معطل

Published

on

The case of Dr. Aafia Siddiqui's repatriation, you should consider it as a case of extending the tenure of the Army Chief, submit the answer soon, Justice Sardar Ijaz Ishaq.

توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا آئندہ سماعت 7 مئی تک معطل  کر دی ،یکم مارچ کو جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں سزائیں سنائیں تھیں۔

ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز ، ایس ایچ او نے سزاؤں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر رکھی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری حکمنامہ جاری کیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز،ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا 7 مئی تک معطل کردی گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سات مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین