Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری

Published

on

وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے زیر استعمال سرکاری گاڑی راولپنڈی سے چوری  ہو گئی۔گاڑی محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کی ملکیت تھی جس مالیت 65 لاکھ روپے ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سحری کے وقت گاڑی گھر کے سامنے گلی میں کھڑی تھی،صبح 8 بجے باہر نکلا تو گاڑی اپنی جگہ سے غائب تھی۔

تھانہ نیو ٹاؤن نے صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین