Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم اور کوچنگ سٹاف کا اعلان ایک ساتھ کرنے کا فیصلہ

Published

on

PCB central contracts likely to be finalized next week, 4 players expected to be demoted, sources

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹیم اور کوچنگ پینل کا اعلان ایک ساتھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔

کوچنگ میں ریڈ بال کوچ کے لیے جیسن گیلپسی اور وائٹ بال کے لیے گیری کرسٹن کا نام فائنل کیا گیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹنگ ،باؤلنگ اور دیگر سپورٹنگ اسٹاف کے لیے مختلف ناموں پر غورکیا جارہا ہے۔کاکول میں جاری فزیکل فٹنس کیمپ آج ختم ہوگا۔

آرمی چیف کی جانب سے کھلاڑیوں کو دیا گیا افطار ڈنر 7 کے بجائے 8اپریل کو متوقع ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین