Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں چھ جڑواں بچوں کی پیدائش

Published

on

راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال  میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل  ہیں۔ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے آج چھ بچوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق چھ بچے اور ان کی ماں مکمل طور پر تندرست ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین