پاکستان
بلوچستان کابینہ میں وزرا اور مشیروں کو محکمے تفویض کر دیے گئے
بلوچستان کابینہ میں وزرا کو محکمے تفویض کر دیے گئے،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کےجاری اعلامیہ کےمطابق میر ضیا لانگو وزارت داخلہ ،میر عاصم کرد گیلو ریونیو کے وزیر ہوں گے۔
میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی ،شعیب نوشیروانی خزانہ کے وزیرہوں گے،سلیم کھوسو کمیونی کیشن اینڈ ورکس ، حاجی علی مدد جتک زراعت کے وزیر ہوں گے۔
میر صادق عمرانی ایریگیشن،عبدالرحمان کھیتران کو پی ایچ ای کا محکمہ دیا گیا،راحیلہ حمید درانی کوتعلیم ،سردار فیصل جمالی صحت ،نور محمد دمڑ کو خوراک کا محکمہ دیا گیا ہے۔
سردار سرفراز ڈومکی لوکل گورنمنٹ ،بخت کاکڑ لائیو اسٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ کے وزیر ہوں گے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیران کو بھی محکمے تفویض کردئیے گئے،علی حسن زہری انڈسٹریز ،نسیم الرحمان ماحولیات کے مشیر ہوں گے۔
بابا غلام رسول عمرانی لیبراور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی وومن ڈویلپمنٹ کی مشیر ہوں گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال