Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بلوچستان کابینہ میں وزرا اور مشیروں کو محکمے تفویض کر دیے گئے

Published

on

بلوچستان کابینہ میں وزرا کو محکمے تفویض کر دیے گئے،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کےجاری اعلامیہ کےمطابق میر ضیا لانگو وزارت داخلہ ،میر عاصم کرد گیلو ریونیو  کے وزیر ہوں گے۔

میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی ،شعیب نوشیروانی  خزانہ  کے وزیرہوں گے،سلیم کھوسو کمیونی کیشن اینڈ ورکس ، حاجی علی مدد جتک زراعت کے وزیر ہوں گے۔

میر صادق عمرانی ایریگیشن،عبدالرحمان کھیتران کو پی ایچ ای کا محکمہ دیا گیا،راحیلہ حمید درانی کوتعلیم ،سردار فیصل جمالی صحت ،نور محمد دمڑ کو خوراک  کا محکمہ دیا گیا ہے۔

سردار سرفراز ڈومکی لوکل گورنمنٹ ،بخت کاکڑ لائیو اسٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ  کے وزیر ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیران کو بھی  محکمے تفویض کردئیے گئے،علی حسن زہری انڈسٹریز ،نسیم الرحمان ماحولیات  کے مشیر ہوں گے۔

بابا غلام رسول عمرانی لیبراور ڈاکٹر ربابہ خان  بلیدی  وومن ڈویلپمنٹ کی مشیر ہوں گی۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین13 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین15 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین17 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین