تازہ ترین
حارث رؤف اور عثمان خان ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ میں مضبوط امیدوار
حارث رؤف اور عثمان خان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں،حارث روف حسن علی کی جگہ اسکواڈ میں آئیں گے، عثمان خان کو صائم ایوب کی جگہ پلئینگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے،فاسٹ بولرنسیم شاہ بھی پلئینگ الیون میں جگہ بنائیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حارث روف اور عثمان خان کو کھلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے،حارث روف اور عثمان خان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ حارث رؤف حسن علی کی جگہ اسکواڈ میں آئیں گے، عثمان خان کو صائم ایوب کی جگہ پلئینگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے،فاسٹ بولرنسیم شاہ بھی پلئینگ الیون میں جگہ بنائیں گے۔
ذرائع نے کہا کہ ایک فاسٹ بولرکم کر کے شاداب خان یا ابرار احمد کو بھی کھلانے کے آپشن پر غور کیا جارہا ہے، انگلینڈکیخلاف سیریز میں پاکستان ٹیم منجمنٹ نے مکمل اسٹرنتھ اور ورلڈکپ کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ حتمی فیصلہ گیری کرسٹن کےساتھ مشاورت سےہوگا،گیری کرسٹن کل اسکواڈ کو جوائن کریں گے، پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی کو لیڈز میں کھیلا جائے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور