Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

احتجاجی تحریک پر مذاکرات کے لیے بااختیار کمیٹی کے نام دیے جائیں، فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے مطالبہ

Published

on

تحریک انصاف وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کی سینیئر قیادت رات گئے سر جوڑ کر بیٹھی، ،،مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات پر بانی تحریک انصاف سے مشاورت پر اتفاق ہوا ۔
تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے احتجاجی تحریک کے لیے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی با اختیار کمیٹی بنانے کا کہا ہے، مولانا نے مطالبہ کیا کہ بانی تحریک انصاف سے مشاورت کر کے مکمل با اختیار کمیٹی کے نام دیے جائیں۔

ذرائع تحریک انصاف کے مطابق سربراہ جے یو آئی سے آئندہ ہفتے پھر ملاقات کی جائے گی ، ملاقات میں عمران خان کی جانب سے پیغامات کے جواب دیئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کے اجلاس میں احتجاجی تحریک کو نئے سرے سے بھی شروع کرنے پر گزشتہ رات اہم گفتگو کی گئی۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

  1. StephenFal

    جون 29, 2024 at 5:56 شام

    mexico drug stores pharmacies: cmqpharma.com – mexico pharmacy

  2. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 8:03 شام

    п»їbest mexican online pharmacies
    http://cmqpharma.com/# mexican mail order pharmacies
    purple pharmacy mexico price list

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین