تازہ ترین
احتجاجی تحریک پر مذاکرات کے لیے بااختیار کمیٹی کے نام دیے جائیں، فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے مطالبہ
تحریک انصاف وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کی سینیئر قیادت رات گئے سر جوڑ کر بیٹھی، ،،مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات پر بانی تحریک انصاف سے مشاورت پر اتفاق ہوا ۔
تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے احتجاجی تحریک کے لیے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے پی ٹی آئی با اختیار کمیٹی بنانے کا کہا ہے، مولانا نے مطالبہ کیا کہ بانی تحریک انصاف سے مشاورت کر کے مکمل با اختیار کمیٹی کے نام دیے جائیں۔
ذرائع تحریک انصاف کے مطابق سربراہ جے یو آئی سے آئندہ ہفتے پھر ملاقات کی جائے گی ، ملاقات میں عمران خان کی جانب سے پیغامات کے جواب دیئے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کے اجلاس میں احتجاجی تحریک کو نئے سرے سے بھی شروع کرنے پر گزشتہ رات اہم گفتگو کی گئی۔
StephenFal
جون 29, 2024 at 5:56 شام
mexico drug stores pharmacies: cmqpharma.com – mexico pharmacy
Donaldtof
جون 29, 2024 at 8:03 شام
п»їbest mexican online pharmacies
http://cmqpharma.com/# mexican mail order pharmacies
purple pharmacy mexico price list