تازہ ترین
بیگ پیک کرو اور نکلو، 70 ہزار ووٹوں کی برتری کے بعد کنگنا کا مخالف امیدوار کو پیغام
اداکار کنگنا رناوت، ہماچل پردیش کے علاقے منڈی سے بی جے پی امیدوار کے طور پر سیاسی کیریئر کا آغاز کر رہی ہیں، الیکشن کمیشن کے ابتدائی رجحانات کے مطابق کنگنا نے بہت بڑی برتری حاصل کر لی ہے۔ 70,000 سے زیادہ ووٹوں کی برتری کے ساتھ، کنگنارناوت بڑی جیت کی طرف بڑھ رہی ہیں۔
37 سالہ بالی ووڈ اسٹار نے حریف کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اب انہیں “اپنا بیگ پیک کر کے نکلنا پڑے”۔
اداکارہ کے ریمارکس کا مقصد ان الزامات پر تھا کہ وہ ممبئی کے انتخابات کے بعد منڈی کو پیچھے چھوڑ کر واپس آئیں گی۔
کنگنا رناوت نے اے این آئی کو بتایا، “انہیں عورت کے بارے میں اتنی گھٹیا بات کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا… اور آج جس طرح سے ہمیں برتری حاصل ہوئی ہے اس سے یہ بات واضح ہو رہی ہے۔ منڈی نے بیٹیوں کی توہین پر مہربانی نہیں کی،”۔
-
کھیل10 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل8 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل12 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
تازہ ترین2 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے