Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ہتک عزت قانون پنجاب کو آزادی اظہار پر قدغن سمجھتے ہیں، پیپلز پارٹی کی وضاحت

Published

on

ہتک عزت قانون پر پیپلزپارٹی کی وضاحت سامنے آگئی ،جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہتک عزت بل کو صحافت اور آزادی اظہارِ رائے پر قدغن سمجھتی ہے،پنجاب حکومت نےہتک عزت بل پرپیپلزپارٹی تحفظات کونظراندازکیا۔

حسن مرتضی نے کہا کہ ن لیگ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے بیرون ملک جانے کے انتظار میں تھی۔قائم مقام گورنر پنجاب نے موقع سے ناجائز فائدہ اٹھایا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین