Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

گروپ ون سے افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، آسٹریلیا باہر

Published

on

ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 8 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگیا۔
افغان ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف 114 رنز کا دفاع کیا،بنگلا دیش کی ٹیم 114 رنز کے تعاقب میں 105 رنز بناسکی،راشد خان نے 4 وکٹیں حاصل کیں،بنگلا دیش کے لٹن داس کی نصف سنچری بھی ٹیم کو کامیابی نہ دلاسکی۔
نوین الحق نے 4، فضل الحق اور گلبدین نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی،گروپ ون سے بھارت اور افغانستان سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
گروپ ٹو سے جنوبی افریقہ اور انگلینڈ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین