پاکستان
پنجاب کی جیلوں میں ہنرمند قیدیوں کی یومیہ اجرت ایک ہزار روپے کردی گئی
قبل ازیں ہنر مند قیدیوں کو یومیہ اجرت 50 روپے دی جارہی تھی
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/05/PRISONER-JAIL-1.jpg)
پنجاب کی جیلوں میں فرنیچرکاہنررکھنے والے قیدیوں کوہزار روپےروزانہ اجرت دی جائے گی۔ بغیر ہنرکے قیدیوں کو5سو روپے یومیہ اجرت دی جائےگی۔۔۔جیلوں میں کام کرنے والے قیدیوں کومزدوری کے پیسے اکاونٹس میں بھجوائے جائیں گے۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ قبل ازیں ہنر مند قیدیوں کو یومیہ اجرت 50 روپے دی جارہی تھی۔ لاہورسمیت پنجاب بھر میں فرنیچرکاہنررکھنے والے قیدیوں کوہزار روپےروزانہ اجرت دی جائے گی۔ لاہورمیں پرائیویٹ فرمز کےلئےفرنیچربنانے کاآغاز کردیا گیا۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر20 قیدی فرنیچربنانےکےلئےفراہم کئے جائیں گے۔ غیر مند قیدیوں کو2ماہ کے اندرلازمی کام سکھانافرم کی ذمہ داری ہوگی،جیل میں پرائیویٹ فرم کوجگہ فراہم کی جائے گی۔
جیل حکام کے مطابق بجلی کے اخراجات اور دیگر سامان فرم خود فراہم کرے گی۔ پائلٹ پراجیکٹ کے طورپرکوٹ لکھپت جیل میں کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے۔
-
کھیل10 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل8 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل12 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
تازہ ترین2 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے