Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے والے پیر ظہیرالحسن اوکاڑہ سے گرفتار

Published

on

ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار کر لیا، امیر ظہیر الحسن احتجاج کے بعد اوکاڑہ میں چھپے تھے، نائب امیر ظہیر الحسن نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، ظہیر الحسن شاہ کیخلاف چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیرالحسن کے خلاف شاہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج ہے،مقدمے میں ا علیٰ عدلیہ کو دھمکی،کار سرکار میں مداخلت کی دفعات درج کی گئی۔
مقدمےمیں پیر ظہیرالحسن شاہ سمیت 1500کارکن نامزد ہیں، مقدمہ ایس ایچ او حماد حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین