Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

دوران شوٹنگ سخت اذیت سے گزرنا پڑا،مکھی کی طرح پھینک دیا گیا،پریا آہوجا

Published

on

طارق مہتا کا الٹا چشمہ سے شہرت کی بلندیوں کا سفر کرنے والی اداکارہ پریا آہوجا نے ڈرامہ بنانے والوں پر  الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔

بھارت ٹیلی ویژن کے نامور ڈرامے “طارق مہتا کا الٹا چشمہ”  میں اداکاری کرنے والی اداکارہ پریا آہوجا جنہوں نے اس نامور ڈرامے میں ریٹا رپورٹر کا کردار ادا کیا، اب انہوں نے بھی اس شو کی انتظامیہ پر الزامات لگا دیے۔

حالیہ انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ “طارق مہتا کا الٹا چشمہ”   کے پروڈیوسر اسیت مودی پر الزام لگانے والے اداکار غلط نہیں ہیں، پریا آہو جا نے مزید کہا کہ میری شادی کے بعد مجھے مکھی کی طرح پھینک دیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین