لائف سٹائل
کراچی آرٹس کونسل میں ڈانس مقابلہ،حاضرین بھی جھومتے رہے
آرٹس کونسل میں اعضا کی شاعری کا شاندارمقابلہ،تیزمیوزک پرتھرکتے ڈانسرز نے حاضرین کو جھومنے پرمجبورکردیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بی بوائے اینڈ گرلز ڈانس کا تگڑا مقابلہ ہوا۔
ڈانس کے مقابلے میں شریک بوائز اینڈ گرلز ڈانسرزنے ڈانسنگ فلورپرکھل میوزک اورتالیوں کی گونج میں کھل کراعضا کی شاعری کی،
جس سے حاضری محفل جھومنے پرمجبورہوگئے،بریک ڈانس مقابلے میں 16لڑکے اور4لڑکیاں مدمقابل ہوئیں،برازیل کے ورلڈ چیمپیئن بی بوائے(نگین)نے ڈانس مقابلے میں جج کے فرائض انجام دیے، مقابلے میں جیتنے والے بی بوائے اور بی گرل ڈانسرز اکتوبر میں پیرس میں منعقد ہونے والی بی بوائے چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، مقابلے کا مقصد پاکستان میں بریک ڈانس کو فروغ دینا ہے۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی