Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پاکستان کی ثقافت پر انٹرنیشنل فلم بنانے والی ہالی وڈ پروڈکشن ٹیم کی وزیر اطلاعات سے ملاقات

Published

on

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ہوئی ،ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم پاکستانی ثقافت پر ایک انٹرنیشنل فلم کی عکسبندی کے لئے پاکستان کے دورہ پر ہے،وفاقی وزیر اطلاعات  نے کہا کہ  ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری کا انتخاب کیا، یہ ہماری ثقافت اور لوگوں کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات  کا  ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کو ملک میں فلم کے شعبہ میں ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ یہ فلم دنیا کو پاکستان کی خوبصورتی اور تنوع کو دیکھنے کا نیا موقع فراہم کرے گی، وفاقی وزیر اطلاعات نے ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کو پاکستان میں فلم انڈسٹری کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔پاکستان میں فلم واحد صنعت ہے جو ٹیکس فری ہے، شہباز شریف کی قیادت میں نے حکومت نے اپنے پچھلے دور میں فلم پالیسی بحال کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم نے فلم کے شعبہ کو انڈسٹری کا درجہ دیا تاکہ نوجوانوں کو اس شعبہ میں آنے کا موقع مل سکے، 2022-23ءکے بجٹ میں ایک ارب روپے کی لاگت سے فلم فنانس فنڈ قائم کیا، فنکاروں کے لئے میڈیکل انشورنس اور فلم انڈسٹری کے لئے ٹیکس مراعات سے فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ شعبوں کو فروغ ملا، بجٹ 2022-23ءمیں فلم سازوں کو پانچ سال کی ٹیکس چھوٹ دی گئی، نئے سینما گھروں، پروڈکشن ہاﺅسز، فلم میوزیمز کے قیام پر پانچ سال کا انکم ٹیکس، فلم اور ڈرامے کی برآمد پر دس سال کے لئے ٹیکس چھوٹ دی گئی۔ مقامی طور پر مشترکہ فلم اور ڈرامہ پروجیکٹس پر غیر ملکی فلم سازوں کو بھی رعایت دی گئی۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے  مزید کہا کہ اس کے لئے پاکستان میں 70 فیصد فلم کی شوٹنگ کی شرط لاگو ہے تاکہ سیاحت اور ثقافت سمیت کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے، سکرین ٹورازم کے ذریعے پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا بیانیہ پہنچایا۔ ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کو حکومت اور اپنی جانب سے بھرپور حمایت اور تعاون فراہم کریں گے، ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے تیار کی جانے والی فلم پاکستانی فلمی صنعت کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی، فلم کی تیاری سے دنیا بھر کے لوگوں کو پاکستان کے بارے میں مزید جاننے کا موقع ملے گا اور ملک کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا۔

ہالی ووڈ پروڈکشن ٹیم نے پاکستان میں میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عظیم ثقافتی ورثہ اور لوگوں سے بہت متاثر ہیں، پاکستان میں فلم سازی کی بڑی صلاحیت موجود ہے، ہم اس صنعت کو آگے بڑھانے میں مدد کرنے کے لئے پرعزم ہیں، ہم حکومت پاکستان، پاکستان کے عوام اور فلمی صنعت کے تمام ارکان کا تعاون کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، دورہ پاکستان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، ملک کی خوبصورتی اور ثقافت سے متاثر ہیں۔

وفد میں جیمز ایم سی میلان، اینڈریو جیمز فیرو، لیوسا اسکن، سعدیہ اشرف، بدر اکرام، مشعل ثاقب شامل تھے۔

Continue Reading
3 Comments

3 Comments

  1. Eric Sterling

    مئی 8, 2024 at 10:10 شام

    Dear urduchronicle.com,

    Want a creative way to generate a new stream for your business?

    Ever considered publishing children’s books? With the A.I. Children’s Book Maker, it’s not just possible – it’s easy!

    Check this out:

    https://www.actionnow.xyz/aichildrens

    This state-of-the-art web app allows you to create captivating children’s books using advanced AI technology. It takes care of both the writing and illustration, and all you need to do is input your ideas (or let the app come up with the idea too, LOL). No writing or illustration skills needed!

    Consider this: the children’s book market is thriving and is valued at over $4 Billion, so there’s plenty of pie for everyone who wants a piece.

    With the A.I. Children’s Book Maker, you can tap into this lucrative industry without the traditional overhead costs associated with book publishing.

    This AI tool creates high-quality books that captivate both children and adults, making your book a likely favorite. Just imagine the potential!

    I encourage you to check it out before the launch special ends:

    https://www.actionnow.xyz/aichildrens

    Try the A.I. Children’s Book Maker today. Embark on a thrilling venture, leverage the power of AI, and unlock a new stream of business.

    To new successes,

    Eric Sterling

    UNSUBSCRIBE: https://www.actionnow.xyz/unsubscribe
    Address: 3897 Scheuvront Drive
    Greenwood Village, CO 80111

  2. Karry Hardman

    مئی 9, 2024 at 7:22 شام

    Good Morning,

    I hope this email finds you well. I wanted to let you know about our new BANGE backpacks and sling bags that just released.

    Bange is perfect for students, professionals and travelers. The backpacks and sling bags feature a built-in USB charging port, making it easy to charge your devices on the go. Also they are waterproof and anti-theft design, making it ideal for carrying your valuables.

    Both bags are made of durable and high-quality materials, and are perfect for everyday use or travel.

    Order yours now at 50% OFF with FREE Shipping: http://bangeshop.com

    Thanks and Best Regards,

    Karry

  3. Nathan Dietz

    مئی 16, 2024 at 10:42 صبح

    Hi,

    It’s time to explore AI and reap the rewards.

    Imagine waking up to a fully loaded course platform in any niche with a marketplace to sell them.

    Imagine owning an Udemy-like platform worth over $100 million.

    You may be laid back because this isn’t easy…

    Creating a platform like Udemy can cost a ton and they need experts to record courses.

    What if you can skip all that?

    Introducing Coursiify: https://www.vaulemedia.com/coursiify

    The First To Market AI Virtual Assistants-Sonia Leverages Machine Learning To Turn Any Keyword Into Full E-Learning Platforms In Seconds…

    With Coursiify you will get:

    Expertly Crafted Courses
    Attractive Designs
    Zero Coding e-learning platform
    An Inbuilt marketplace to market and sell all courses for you without any effort.
    And so much more.

    Excitedly,

    You are still early and can get all amazing offers…

    Bonuses Worth 6k+ for you here: https://www.vaulemedia.com/coursiify

    Don’t miss out.

    Get Coursiify Here & Watch it work for you: https://www.vaulemedia.com/coursiify

    See you inside
    Nathan Dietz

    UNSUBSCRIBE: https://www.vaulemedia.com/unsubscribe
    Address: 2396 Rinehart Road
    Miami, FL 33196

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین