Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان یمن کی بندرگاہ سے ٹکرا گیا

Published

on

بحیرہ عرب میں انتہائی درجے تک تشکیل پانے والا طوفان یمن کی بندرگاہ کو ہٹ کرگیا۔

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان تیج کے حوالے سے نواں اورآخری الرٹ جاری کردیا،جس کے مطابق طوفان تیج  نے رات گئے اورآج صبح کے درمیان یمنی بندرگاہ الغیدہ  سے ٹکرایا ہے۔

طوفان اس وقت یمن کے قرب وجوارمیں ہی موجود ہے، طوفان کا ٹریک اگلے مرحلے میں شمال مغرب کی جانب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان آج کمزورہوکرڈپریشن میں تبدیل ہوگا۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین