پاکستان
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست
عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان نے سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
عمران خان نے مبینہ الیکشن دھاندلی کی جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کی استدعا کر دی۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ تعصب نہ رکھنے والے سپریم کورٹ ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جائے،8 فروری کے الیکشن میں جیتنے والوں کو فراڈ نتائج سے ہرانے کی تحقیقات کی جائیں۔
درخواست میں کہا گیا کہ وفاق اور پنجاب میں حکومتوں کی تشکیل کو معطل کیا جائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی