Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، نئے سال کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی

Published

on

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں مالی سال 24-2023کے سالانہ پلان کا جائزہ لیا جائےگا۔ مالی سال 25-2024 کی منظوری بھی دی جائے گی۔

اجلاس میں 13ویں 5 سالہ منصوبے 29-2024 پر بھی غور کیا جائےگا،اجلاس میں مالی سال 24-2023 کی پبلک انویسٹمنٹ کا جائزہ لیا جائےگا،مالی سال 25-2024کی پبلک انویسٹمنٹ پر بھی غور کیا جائے گا۔
اسلام آباد:اجلاس میں ایکنک کی پراگریس رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جائےگا،سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی پراگریس رپورٹ کا جائزہ بھی لیا جائےگا،اجلاس میں وزرائے اعلیٰ،وفاقی و صوبائی وزرا اور دیگر حکام شرکت کریں گے۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین