Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

باجوڑ میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

Published

on

باجوڑ میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید اخوانزادہ چٹان کی گاڑی پر بم حملہ ہوا۔اخوانزادہ چٹان الیکشن مہم کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔

دھماکے میں سید اخوانزادہ چٹان ساتھیوں سمیت محفوظ رہے،دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

سید اخون زادہ چٹان باجوڑ کے حلقہ این اے 8 کے ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین