Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

استنبول سے ویتنام جانے والی ترکش ایئرلائنز کی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Published

on

Airlines started flying over Afghanistan after the Middle East region became dangerous

استنبول سے ویتنام جانے والی ترکش پرواز کی کراچی میں تیکنیکی  لینڈنگ/ری فیولنگ کے بعد طیارہ واپس روانہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق ترکش ائیر کی پرواز ٹی کے 6563 ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی سے استنبول کیلئے روانہ ہوئی تھی،دوران پرواز کو نامعلوم وجوہ کی بناء پر طیارے کا رخ کراچی کی جانب موڑا گیا.

ائیر بس اے 330 طیارے نے رات ایک بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی،کارگو طیارہ جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر سوا گھنٹہ سے زائد موجود رہا.

کراچی ائیرپورٹ پر ترکش طیارے کی  ری فیولنگ کی گئی،طیارہ رات 2 بجکر 21 منٹ پر کراچی سے استنبول کیلئے روانہ ہوا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین