Uncategorized
سپیکر کے لیے عامر ڈوگر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے جنید خان ہمارے امیدوار ہوں گے، عمر ایوب
پی ٹی آئی نے 2 مارچ کو پورے پاکستان میں دیگر جماعتوں کے ساتھ احتجاج اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمرایوب کا کہنا ہے کہ عوام نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کو اسپیکر کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر کیلئے قومی اسمبلی میں مالاکنڈ سے جنید خان کو نامزد کیا گیا ہے،دو مارچ پورے پاکستان میں دیگر جماعتوں کے ساتھ احتجاج کرینگے۔
عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میڈیا نے گزشتہ کئی ماہ سے اڈیالہ جیل کے باہر مورچہ سنبھال رکھا ہے، شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے وہ پر اعتماد ہیں۔الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے۔ایک جنبش قلم سے ہماری نشستوں پر ضرب لگادی ہے۔دو مارچ پورے پاکستان میں دیگر جماعتوں کے ساتھ احتجاج کرینگے۔
عمر ایوب نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا ہے۔کل بھی لودھراں میں ہماری سیٹ پر شب خون مارا گیا۔ہمارے امیدوار کو ایم این اے کا کارڈ تک ایشو ہوا تھا۔ ہم لوگ عدالتوں اور اسمبلیوں میں بھی احتجاج کرینگے۔عوام نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ہے۔قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کو اسپیکر کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر کیلئے قومی اسمبلی میں مالاکنڈ سے جنید خان کو نامزد کیا گیا ہے۔ہماری لڑائی حق اور سچ کی لڑائی ہے۔ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی